-
افغانستان میں طالبان کے 152 عناصر ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ۱۵۲ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
افغانستان، صوبہ میدان وردک میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳افغانستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
افغان فورسز کے حملے میں 50 طالبان عناصر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱افغانستان کے صوبے پکتیا کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف افغان فوج کے آپریشن میں طالبان کے پچاس عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے
-
افغانستان, صوبہ بادغیس میں مسافر بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان: ایک اور شہر طالبان کے ہاتھوں سقوط کرگیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳افغانستان کے صوبے نورستان کا شہر دوآب طالبان کے ہاتھوں سقوط کرگیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں اور دھماکے 103 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔