-
امریکہ کی پول کھل گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹امریکہ کی دہشتگرد فوج نے 2020 میں مارے گئے 23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمےداری آخر کار تسلیم کرلی۔
-
بگرام ایئربیس سے بھی امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸بگرام ایئربیس امریکی اور نیٹو افواج کے زیر استعمال رہنے والا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے۔
-
افغانستان میں کار بم کا دھماکہ، کئی سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱افغانستان، صوبہ بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان، شادی کی تقریب عزا بن گئی
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴افغانستان کے صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
حکومت باعزت اور پائیدار امن کی خواہاں ہے: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے افغان حکومت کا امن مذاکرات کار وفد جلد ہی قطر روانہ ہو رہا ہے۔
-
افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹افغانستان کے نائب وزیرخ ارجہ نے ایران کی جانب سے بین الافغان مذاکرات کی حمایت کو اتنہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴طالبان نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔
-
مغربی افغانستان میں طالبان کے دوسینئرکمانڈرہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰افغان فوج کی کارروائی میں طالبان کے دوسینئر کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں -