-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے طالبان کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغانستان میں 19 طالبان ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸افغانستان کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 19 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کے حملوں میں 3560 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے طالبان کے حملوں میں 3 ہزار 560 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
-
افغانستان، طالبان نے مزید 37 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵طالبان نے صوبہ قندوز اور تخار میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 37 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔