-
امن مذاکرات میں خواتین کا کردار اہم ہے: اشرف غنی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
بم دھماکے کے نتیجے میں افغان فوج کے تین کمانڈر جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان کے صوبہ اروزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان فوج کے تین کمانڈرجاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان، طالبان نے مزید 16 سکیورٹی اہلکار رہا کئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱طالبان نے صوبہ بلخ میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 16 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان پولیس پر طالبان کے حملے میں نو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد طالبان کے حملے بڑھ گئے ہیں۔
-
افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف خود کو افغان حکومت کا اتحادی قراردیتا ہے اور دوسری طرف طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں مذاکرات،معاملہ اور معاہدہ کرتا ہے ۔
-
افغانستان میں قیام امن کی کوشش - خصوصی رپورٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان نے مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲افغان خبری ذرائع نے کہا ہے کہ طالبان نے کوئٹہ شوریٰ اور مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔