-
افغان فضائیہ کی کارروائی میں17 طالبان جنگجو ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶افغان حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کے دوران طالبان جنگجووں کے 4 خفیہ ٹھکانے اور 3 زیر استعمال موٹر سائیکلیں بھی تباہ ہوئیں۔
-
افغانستان میں دہشتگردانہ حملے
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کراچی میں 8 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہندوستان نے افغان فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
افغانستان, فوجی اڈے پرخودکش حملہ 40 اہلکار ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں43 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکہ 20 افرادجاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرزپر حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کے لئےچارفریقی اجلاس
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸افغان طالبان کی مخالفت کے باوجود طالبان سے مذاکرات کیلئےچارفریقی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
افغان امن مذاکرات، طالبان کی مخالفت
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹افغان امن مذاکرات میں افغانستان سمیت پاکستان، چین اور امریکا کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
-
افغانستان: بس میں بم دھماکہ، طالبان کے7جنگجو ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶افغانستان میں بم دھماکے سے طالبان کے سینئر کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکا داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے، سابق افغان صدر
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ا مریکا افغانستان میں دہشت گرد گروہ داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔