-
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں ہوسکتا۔
-
کمانڈروں سمیت 15 طالبان ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹افغانستان کے صوبہ ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2 طالبان کمانڈروں سمیت 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
طالبان کے 4 دہشتگردوں کو پھانسی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹پاکستان میں فوجی عدالت سے سزا پانے والے مزید چارتکفیری دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
طالبان اور داعش ایک سکے کے دورخ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳افغانستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ داعش اور طالبان ایک ہی ہیں اور دونوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا ضلع قلعہ ذل پر قبضہ
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱اطلاعات کے مطابق لڑائی 24 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد طالبان نے ضلع قلعہ ذل پر قبضہ کرلیا۔
-
داعش اور طالبان، افغانستان کے خطرناک دشمن
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
طالبان کمانڈر داعش کے ہاتھوں ہلاک
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
-
احسان اللہ احسان کے الزامات من گھڑت ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲ہندوستان اور افغانستان نے کالعدم جماعت الاحرار اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔
-
طالبان، غیرملکی فوجیوں کے خلاف منصوری آپریشن کا اعلان
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۱افغان طالبان نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے خلاف جلد ہی آپریشن شروع کردیا جائے گا ۔
-
داعش اور طالبان میں جھڑپیں، 187 ہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲افغانستان میں دہشت گرد گروہوں داعش اور طالبان کے درمیان خونریز جھڑپوں اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 119دہشت گرد ہلاک اور68 زخمی ہوگئے۔