SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان

    افغانستان امریکی قبضے کے دوران تباہ ہو گیا، طالبان

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے افغانستان پر امریکہ کے بیس سالہ غاصبانہ قبضے کے نتیجے میں یہ ملک صرف تباہ ہوا ہے۔

  • طالبان اور احمد مسعود میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق

    طالبان اور احمد مسعود میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔

  • امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان

    امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل

    ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲

    جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔

  • انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان

    انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے الگ رکھا جائے، طالبان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو چاہئے کہ انسانی مسائل کو سیاسی مسائل سے جوڑنے سے گریز کرے۔

  • امریکہ کو طالبان کا انتباہ

    امریکہ کو طالبان کا انتباہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے واشنگٹن سے افغانستان کے امور میں مداخلت نہ کرنے کو کہاہے ۔

  • مزید اسلامی احکامات جاری ہوں گے: طالبان

    مزید اسلامی احکامات جاری ہوں گے: طالبان

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    طالبان کے وزیر برائے امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ اسلامی نظام نافذ کرنے کے لئے مزید احکامات جاری کئے جائیں گے۔

  • افغانستان میں خواتین کی ملازمت کا مسئلہ

    افغانستان میں خواتین کی ملازمت کا مسئلہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے اپنی وزارت خزانہ میں خواتین ملازمین سے کہا ہے کہ وہ اپنی جگہ اپنے کسی قریبی رشتہ دار کو سونپ دیں۔

  • افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

    افغانستان کے صوبے تخار میں دھماکہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    افغانستان کے صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

  • قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 13 طالبان ہلاک

    قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 13 طالبان ہلاک

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶

    درہ پنجشیر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 طالبان کو ہلاک کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۱ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS