-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کا قتل عام کا انکشاف
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ کی اسپیشل فورسز نے افغانستان میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان میں مکمل شرعی نظام نافذ کریں گے، طالبان لیڈر کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸طالبان کے سربراہ نے افغانستان میں بہت جلد مکمل اسلامی نظام نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے ساتھ جنگ کے باعث سرپل میں افغان شہریوں کی دربدری
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے علاقے سرپل میں ستائیس ہزار سے زائد افغان شہری دربدری کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہونے کا طالبان کا اعتراف
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اس خـبر کی تصدیق کی ہے کہ ازبکستان پر افغانستان سے راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
کابل میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورس کی ایک کارروائی میں دو داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں صدارتی محل میں طالبان کمانڈروں کے درمیان جھڑپیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴افغانستان میں طالبان کمانڈروں کے درمیان صدارتی محل کے اندر ہی لڑائی شروع ہوگئی
-
افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے فوجی اہلکاروں پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹مغربی افغانستان میں طالبان کے فوجی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بارہ طالبان فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ اٹھا، حزب اسلامی کی شدید مذمت
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱افغانستان کی حزب اسلامی نے ملک میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ نہ کھولنے پر تنقید کی ہے۔
-
طالبان نے اپنی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰طالبان حکام نے علما کے اجتماع میں دنیا کے دیگر ممالک سے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا لیکن لڑکیوں کے اسکول کھولنے جیسے مطالبات پورے کرنے کے بارے میں کوئی عندیہ نہیں دیا۔
-
اقوام متحدہ کو افغان خواتین کی صورتحال پر تشویش
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔