-
طالبان کے رہنما پہلی بار منظر عام پر آئے
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸افغان طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ آخوندزادہ گزشتہ برس اگست میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار ملک کے دارالحکومت کابل پہنچے اور لویا جرگہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
-
لویا جرگہ، خواتین کی تعلیم پر گفتگو لیکن خواتین ہی غائب+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴طالبان کی جانب سے منعقد لویا جرگہ اجلاس پر حملے کی خبر ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے ما تحت افغانستان پر عائد کی گئی مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
طالبان حکام کے ساتھ لوئی جرگہ نشست آج سے شروع، شرکا کے لئے خاص شرط نہیں
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴طالبان عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے دینی علماء اور قومی سرکردہ شخصیتوں سے ملاقات اور گفتگو کے سلسلے "لوئی جرگہ" کی وضاحت کی ہے۔
-
طالبان، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں: حزب وحدت اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵افغانستان کی وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی فوج ، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے
-
ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں افغانستان کے عوامے کا ہاتھ بٹانے کیلئے ایران کی امدادی ٹیمیں بھی افغانستان پہنچ چکی ہیں۔
-
ایران کا شکریہ، افغان عوام کے چہرے کھل اٹھے+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴افغانستان میں آئے شدید اور تباہ کن زلزلے کے فورا بعد ہی ایران نے اپنے برادر ملک کے لئے امدادای کھیپ روانہ کر دی۔
-
طالبان انتظامیہ ہیرمند کے پانی کے مسئلے پر توجہ دے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔
-
ایران سے ایک اور امدادی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک اور امدادی کھیپ کابل پہنچا دی ہے۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔