-
وادی پنجشیر میں آٹھ طالبان ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰وادی پنجشیر میں ایک جھڑپ میں کم سے کم آٹھ طالبان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ کے بعد افغانستان طالبان کے کنٹرول میں، کہا عوام نہ گھبرائیں، انہیں کوئی پریشانی نہیں ہوگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغانستان سے بیس سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہو گیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی جس پر طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے جشن منایا۔
-
کابل ایرپورٹ کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳افغانستان سے 20 سال بعد امریکہ کا قبضہ ختم ہوگیا اور امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلاء مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان جب خالی ایئرپورٹ میں داخل ہوئے+ ویڈیوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶گزشتہ شب امریکا کے آخری فوجی کے افغانستان سے نکلنے بعد طالبان نے کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔
-
امریکہ کی افغانستان سے 20 سال بعد ناکام و نا مراد واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی فوجی افغانستان سے بھی ناکام و نامراد اپنے ملک پہنچ گئے۔
-
طالبان نے افغانستان کی آزادی کا جشن منایا+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸20 سال تک افغانستان پر غاصبانہ قبضہ کرنے کے بعد آخرکار امریکا اور اس کے اتحادیوں کو اس ملک سے شکست کھا کر نکلنا ہی پڑا۔
-
امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں آجانے سے آل سعود کو تشویش
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے افغانستان کی صورتحال اور ایران نیز پاکستان کے کردار پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
تمام اسلامی ممالک بالخصوص پڑوسیوں کے ساتھ نیک تعلقات کے خواہاں ہیں، داعش کی حمایت نہیں کرتے: طالبان ترجمان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶طالبان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی۔
-
طالبان نے سیف زون بنانے سے متعلق فرانس کے صدر کی تجویز کو مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷افغانستان کی صورتحال پر آج اقوام متحدہ کا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
افغانستان کے مسئلہ پراقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰افغانستان کے مسئلہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔