-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
طالبان کی راہیں آسان نہيں، نئے محاذ کی تشکیل کا فیصلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷افغانستان کے کچھ سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے طالبان سے مذاکرات کے لئے نیا محاذ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک اور حملہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب ایک بار پھر راکٹ سے حملہ ہوا ہے جس میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
-
مرکل، روتے اور جانسن کا افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے گروپ سیون کے رکن ملکوں سے افغانستان کی آئندہ حکومت کے بارے میں مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل کی ہے۔
-
آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰طالبان نے ایک بار پر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان، انخلا کی پرواز کے دوران افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، زچہ بچہ صحت مند ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ایک افغان خاتون نے افغان شہریوں کو کابل سے جرمنی لے جانے والی پرواز کے دوران بچی کوجنم دیا تھا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر خوب بحث کا مرکز بنی لیکن اب یہ سوال ہو رہا ہے کہ زچہ اور بچہ کیسے ہیں۔
-
طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
امریکی تجزیہ نگار کا تلخ ٹوئٹ، طالبان سے التجا کی نوبت آگئي
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵امریکا کے ایک مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہماری جنگ، طالبان سے التجا کے ساتھ ختم ہوگئی۔
-
افغانستان، امریکی سفارت خانے نے پھر جاری کیا الرٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی وجہ سے دروازوں سے مناسب فاصلہ بنائے رکھیں۔
-
پچاسی ارب ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار طالبان کے قبضے میں
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷پچاسی ارب ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان طالبان کے ہاتھ لگ گیا ہے۔