-
فلسطین کی حمایت اور صیہونی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیری عوام اور رہنماؤں کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 18 اکتوبر کو جدے میں منعقد ہوگا۔
-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
-
غزہ کے محاصرے نے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کے ہاتھوں لینین گراڈ کے محاصرے کی یاد تازہ کردی: روسی صدر
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو غزہ کے بحران کے حل اور تنازعات کے خاتمے کے لیے، ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی کی خبریں ہیں۔
-
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱فلسطین کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی صبح سے جمعے کی شام تک غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں تقریبا دو ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرے، صیہونی حکومت کو ایران کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں پر حملے، انسانیت پر ظلم اور جنگی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔