-
پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!
-
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
اومیکرون کی وجہ سے 3 ہزار پروازیں منسوخ 12 ہزار تاخیر کا شکار
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰اومیکرون کی وجہ سے نئے عیسوی سال کے موقع پر3 ہزار پروازیں منسوخ اور 12 ہزار کے قریب تاخیر کا شکار کا ہوئیں۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت میں لاذقیہ بندرگاہ پر بم گرائے ہیں۔
-
پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اٹلی میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار 8 افراد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲اٹلی میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.
-
افغانستان کی نجی ایئرلائن کے متعدد طیارے ایران پہنچ گئے
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۲افغانستان کی نجی ایئر لائن کام ایئر کے متعدد طیارے ایران کے مختلف ہوائی اڈوں پر اترے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی جنوبی اور مغربی علاقے پر حملہ کیا ہے۔