• عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز

    عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز

    Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷

    آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

  •  ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب

    ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے نجکاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب کرلئے ہیں۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کا فضائی حملہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ملنے والے جنوبی لبنان کے علاقے کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ترکی، آگ بجھانے کی کارروائی میں ایران بھی پیش پیش

    ترکی، آگ بجھانے کی کارروائی میں ایران بھی پیش پیش

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    ایران کا ایلوشین چھیہتر قسم کا ایک طیارہ اور ایم آئی ایک سو اکہتر قسم کے دو ہیلی کاپٹروں اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ایرانی فائر بریگیڈ کا عملہ ترکی میں وسیع پیمانے پر لگی آگ بجھانے کے لئے گذشتہ کئی دنوں سے مصروفِ عمل ہے۔

  • ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی

    ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    ایران کی وزارت دفاع اور آگ بجھانے کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے کے آپریشن میں ایران کی مسلح افواج کے جوان بھی شامل ہیں۔

  • مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں

    مراکش کے لیے اسرائیل کی براہ راست پروازیں

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔

  • شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس

    شام نے اسرائیل کے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا: روس

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    روس نے کہا ہے کہ شام کے ایر ڈیفنس سسٹم نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے داغے جانے والے تمام میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • نائجیریا، ڈاکوؤں نے فوجی طیارہ مار گرایا

    نائجیریا، ڈاکوؤں نے فوجی طیارہ مار گرایا

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷

    نائیجیریا، شرپسندوں نے ملک شمالی علاقے فوجی مشن کے دوران جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر فضا میں ہی تباہ کردیا۔

  • یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

    یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

    Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔