-
روسی جاسوس طیارے کی امریکہ پر پرواز
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶اوپن اسکائی معاہدے کے تحت روس کے ایک جاسوس طیارے نے امریکی فضاؤں میں پرواز کی ہے۔
-
امریکی فوجی طیارہ تباہ، 16 افراد ہلاک
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں امریکی فوجی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے فضائی فلیٹ میں نئے طیاروں کا اضافہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ایران کو ملنے والے چار اے ٹی آر مسافر بردار طیارے یکے بعد دیگرے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
کیوبا: مسافر طیارہ تباہ متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹کیوبا کے صوبہ پینار ڈیل راؤ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 39 مسافر جاں بحق ہوگئے تاہم ابھی تک سرکاری طور پرہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران کو میزائل اور طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، صدر مملکت
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کو ماضی میں بزدلانہ جارحیت کا نشانہ بنایا گیا ہے اس لئے وہ اپنی مسلح افواج کو مضبوط نیز میزائل و طیارے بنانے کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا
-
ایران میں بڑے اور بھاری طیارے بنانے کی راہ ہموار ہے،وزیردفاع جنرل حسین دہقان
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ایران میں قاہر تین سو تیرہ اور کوثر اٹھّاسی جٹ تربیتی طیاروں کی پیداوار، بھاری طیارے بنانے کا پیش خیمہ ہے۔
-
ایئربس کمپنی سے خریدا گیا دوسرا طیارہ بھی تہران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸ایران کے ذریعے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے خریدا گیا دوسرا طیارہ تہران پہنچ گیا۔
-
آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کو پہلا ایئر بس طیارہ مل گیا
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰پہلا ایئر بس اے تین سو اکیس طیارہ متعلقہ ایرانی عہدیداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور رواں ہفتے کے اختتام تک تہران پہنچ جائے گا۔
-
شہری ہوا بازی میں ایران کی عالمی پوزیشن پر واپسی کا آغاز
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بہت جلد شہری ہوابازی کےمیدان میں اپنی عالمی پوزیشن پر واپس آجائے گا۔