-
لیبیا کا مسافر طیارہ اغوا، مالٹا میں اترا
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶لیبیا کی ایئرلائن کا ایک طیارہ جسے ایک سو اٹھارہ مسافروں کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا مالٹا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر گیا ہے-
-
کولمبیا میں ھوائی حادثہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵کولمبیا کا ایک طیارہ ونزوئیلا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے
-
پاکستان: طیارہ حادثے پر صدراوروزیراعظم سمیت سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی جانب سے اہلخانہ سے تعزیت
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرپاکستان کے صدر اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کو طیارے بیچنے کی امریکی کانگریس کی مخالفت
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲امریکی ممبران پارلیمنٹ نے ایران کو تجارتی طیارے فروخت کرنے کی مخالفت کردی