SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارے

  • روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا

    روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱

    روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا

  •  تہران کیلئے سوخوئی 35 جیٹ فائٹروں کی پہلی کھیپ

    تہران کیلئے سوخوئی 35 جیٹ فائٹروں کی پہلی کھیپ

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    سوخوئی پینتیس جیٹ فائٹروں سوخوئی پینتیس SU-35 کی پہلی کھیپ بہت جلد ایران کے حوالے کردی جائے گی۔

  • ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

    ہندوستان کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    ہندوستان کا MiG-21 لڑاکا طیارہ راجستھان کے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ رہے۔

  • میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں

    میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ‏ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے، 50 ٹن دھماکہ خیز مادہ فلسطینیوں پر برسایا گیا

    غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے، 50 ٹن دھماکہ خیز مادہ فلسطینیوں پر برسایا گیا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    صیہونی جیٹ فائٹروں نے گذشتہ رات غزہ پٹی پر شدید بمباری کی ہے جس میں عام فلسطینی اور ان کی زرعی زمینیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ دریں اثنا تل ابیب میں بھی ایک شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے جس سے صیہونی حکومت کی سلامتی کے لئے ایک چیلنج کھڑا ہوگیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ

    غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

  • نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں

    نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت، تین شامی فوجی اہلکار زخمی

    صیہونی حکومت کی جارحیت، تین شامی فوجی اہلکار زخمی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲

    شام کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حماہ کے مصیاف علاقے پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں شام کے تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح

    تہران، یاسین ٹریننگ جیٹ کی پروڈکشن لائن کا افتتاح

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    آج وزارت دفاع نے مکمل طور پر ملک میں تیار شدہ ٹریننگ جیٹ طیارے، یاسین، کی رونمائی کی۔

  • امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ

    امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

    فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

    ۱۶ minutes ago
  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS