SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طیارے

  • بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم

    بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دیا : پی چدمبرم

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما پی چدمبرم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر ہر شعبے میں بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگایا ہے۔

  • افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    افغانستان کے 143 پائلٹ گرفتار

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲

    تاجیکستان کی حکومت نے اگست کے مہینے میں 143 افغان پائلٹوں کو گرفتار کر لیا جو طالبان کے انتقام کے خوف سے افغانستان سے بھاگ کر تاجیکستان پہنچے تھے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کی بمباری

    غزہ پر صیہونیوں کی بمباری

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی صبح غزہ پٹی کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21  حادثے کا شکار

    ہندوستان کا جنگی طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱

    ہندوستانی فضائیہ کا ایک مگ-21 جنگی طیارہ راجستھان کے باڑمیر میں حادثے کا شکار ہو گیا ۔

  • افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ

    افغانستان میں خونریز جھڑپیں،31 صوبوں میں کرفیو نافذ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳

    افغانستان میں خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں افغان حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴

    سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔

  • امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔

  • شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں  پر فضائی حملہ

    شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۶

    روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

  • قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ

    قازقستان میں فوجی طیارے کو حادثہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    الماتی میں فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات

    خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

    بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

  • لانگ مارچ کی تیاری جاری ہے، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن

  • تبت میں زلزلہ، 16 افراد ہلاک، سینکڑوں مکانات منہدم

  • غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS