-
کورونا ویکسین دنیا کو دینے کے لئے تیار ہیں: روسی صدر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶روس کے صدر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستان کے شعبۂ صحت کیلئے اچھی خبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴عالمی ادارہ صحت اور پاکستان میں دو طرفہ تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر کورونا میں مبتلا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳دنیا بھر میں کورونا کا راج ہو گیا ہے اور ہر روز اس سے ہزاروں افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
اجتماعی مدافعت کی امید میں کورونا کو نہ پھیلنے دیا جائے: عالمی ادارہ صحت
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰کورونا وائرس کے خلاف عالمی اتحاد کی تشکیل کے پیش نظر اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری کو روکنے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں اب ختم ہو جانی چاہئیں: ایرانی وزیر صحت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸ایرانی وزیر صحت نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر سے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کی اپیل کی۔
-
ڈبلیو ایچ او کا نیا انتباہ، کورونا وائرس آخری وبا نہیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور ہر روز دنیا بھر میں اس وبا سے لاکھوں افراد ہلاک اور متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی تیاری کے دعووں کی پول کھولی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی وقت لگے گا اور اگلے سال کے اواسط سے پہلے یہ ویکسین تیار نہیں ہو پائےگی۔
-
عالمی ادارہ صحت کی عالمی برادری سے اپیل
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز کرنی ہوں گی۔
-
ماسک کسے پہننا اور کسے نہیں پہننا چاہئیے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمرکے بچوں کو ماسک نہیں پہننا چاہئیے۔