-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کئی ممالک کورونا وائرس کے حوالے سے غلط سمت میں جا رہے ہیں، یہی صورتحال رہی تو کورونا سے پاک ماحول، جلد میسر نہیں آ سکتا۔
-
عالمی ادارہ صحت کو امریکہ سے نجات ملی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹امریکی سینٹ کی خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے رکن باب منندز ( Bob Menendez ) نے کل شام باقاعدہ طور پر عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا سے متعلق بڑی اور اہم خبر
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کے عوام کو خوش خبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا کی ویکسین تیار ہو جائے گی۔
-
برونڈی کے صدر انتقال کر گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵برونڈی کے صدرکی طبیعت گزشتہ ہفتے خراب ہو گئی تھی جو انکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ڈبلیو ایچ او نے لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں کورونا کےمریضوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بعض صوبوں میں ڈبلیو ایچ او نے دوہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان کورونا متاثرین کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کورونا وائرس کے دو لاکھ پینتالیس ہزار متاثرین کے ساتھ، دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔
-
کورونا کی شدت میں تبدیلی کے شواہد موجود نہیں ہیں: عالمی ادارۂ صحت
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس طرح کے شواہد موجود نہیں ہیں کہ کورونا وائرس کی شدت میں کوئي تبدیلی آئي ہے۔
-
یورپی یونین نے کیا امریکہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲یوپی یونین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
-
عالمی ادارۂ صحت امریکی وبا سے صحتیاب ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
دنیا اب امریکی بہانوں سے دھوکہ نہیں کھائے گی
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ دنیا اب امریکا کی بہانے بازیوں سے دھوکہ کھانے والی نہیں ہے۔