-
ڈبلیو ايج او کا انتباہ، لاک ڈاؤن کے بعد پھر تیزی سے پھیل سکتا ہے کورونا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳کورونا وائرس کی وبا سے متاثر ممالک کے سامنے یہ بھی تشویش ہے کہ جب وہ شہروں اور قصبوں کا لاک ڈاون ختم کریں گے تو کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوگا۔
-
کورونا کی دوائیں تیار ہو رہی ہیں: عالمی ادارہ صحت
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس کی بیس محتلف دواؤں کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔
-
یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔
-
کورونا وائرس سبھی کا مشترکہ دشمن: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کورونا کو ایک مؤثر بحران قراردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے پالیسی بیان کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کوعالمی وبا قرار دے دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔
-
ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔
-
ایران، با آسانی کورونا پر قابو پا لے گا: عالمی ادارہ صحت
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹عالمی ادارہ صحت ڈبلیو اچ او کے وفد نے ایران کے اسپتالوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ایران کورونا سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران ، آسانی سے اس وائرس پر کنٹرول حاصل کر لے گا۔