-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان سے امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکہ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں صدر ٹرمپ کے پالیسی بیان کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کوعالمی وبا قرار دے دیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے کورونا وائرس (Corona Virus) کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔
-
ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔
-
ایران، با آسانی کورونا پر قابو پا لے گا: عالمی ادارہ صحت
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹عالمی ادارہ صحت ڈبلیو اچ او کے وفد نے ایران کے اسپتالوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ایران کورونا سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران ، آسانی سے اس وائرس پر کنٹرول حاصل کر لے گا۔
-
ایران، دو ہزار سے زائد کورونا بیمار شفایاب ہو چکے ہیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ایران میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 2000 سے زائد افراد صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
-
ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
کورونا کی شکست، عالمی تعاون کی متقاضی: جواد ظریف
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴یونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
-
سات سو سے زائد کورونا بیمار، شفایاب ہوکر گھر لوٹے: ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ایران میں کورونا مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کو قابل تعریف بتایا ہے۔