SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم

    پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

  • واشنگٹن دنیا میں جھوٹ کا سب سے بڑا مرکز، امریکی سینیٹر

    واشنگٹن دنیا میں جھوٹ کا سب سے بڑا مرکز، امریکی سینیٹر

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔

  • نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

    نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳

    ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔

  • عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا

    عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر

    عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳

    خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ

    عراق، امریکی چھاونی پر پھر راکٹ حملہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰

    عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • ایران و عراق میں کوئی جدائی نہیں ڈال سکتا: صدر ایران

    ایران و عراق میں کوئی جدائی نہیں ڈال سکتا: صدر ایران

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراق کی نئی پارلیمنٹ ایران و عراق کے درمیان یکجہتی اور سماجی و اقتصادی ترقی میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔

  • چین کے وزیر دفاع اور عراق کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

    چین کے وزیر دفاع اور عراق کے اسپیکر تہران پہنچ گئے

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵

    چین کے وزیر دفاع اور عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

  • عین الاسد چھاونی سازش کا اڈہ بن گئی ہے، تازہ حملے سے عراقیوں کو تشویش

    عین الاسد چھاونی سازش کا اڈہ بن گئی ہے، تازہ حملے سے عراقیوں کو تشویش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶

    ایک عراقی تجزیہ نگار نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ الانبار میں سیکورٹی کشیدگی مییں اضافے کے بارے میں کہا کہ اس چیز نے عین الاسد چھاونی میں امریکیوں کی موجودگی کے خطرے کو فاش کردیا ہے۔

  • عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ

    عراقی فوج کا ہیلی برن آپریشن، داعش کے تین اڈے تباہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴

    عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے تین اڈے تباہ کر دئے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۱۵ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS