-
لبنانی وزیر اعظم عراق کے دورے پر
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی عراقی حکام سے صلاح و مشورہ کرنے اس ملک کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں
-
بغداد کے شمال میں داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس کی کاروائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع الطارمیہ کے علاقے میں اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الطارمیہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں سے پاک کر دیا گیا۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراضات کا سلسلہ جاری، بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھرنا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے اس بار عراقی عوام نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے آس پاس گرین زون علاقے میں دھرنا دیا۔
-
پاکستان ایران سے تفتان سرحد پر مصنوعات کے حمل و نقل کے عمل میں آسانی کا خواہشمند
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستان ایران کی تفتان سرحد سے اشیاء کے حمل و نقل کے عمل کے آسان ہونے کا خواہشمند ہے۔
-
عراق میں الیکشن کے نتائج پر تنزعہ برقرار
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی الیکشن کمیشن کا سات شکایات کا جائزہ لینے کا اعلان
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸عراق کے الیکشن کمیشن نے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے بارے میں دائر کی جانے والی ایک سو اکیاسی شکایات میں سے ، سات شکایت کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، مذکورہ حلقوں کے نتائج کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
نبی (ص) کے جشن میلاد پر وصی (ع) کا روضہ سجا
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲مرسل اعظم، رحمت مجسم، سرکار دوعالم، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ اتحاد و وحدت کے پیش نظر وصی رسول خدا (ص) حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کے روضہ اقدس کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔
-
ایران ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو مقابلوں کا چیمپیئن
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱ایشین فری اسٹائل تیکوانڈو کے تیسرے دور کے مقابلے تہران میں ایران کی کامیابی کے ساتھ ختم ہو گئے۔
-
سردشت کے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئے، برطانیہ کی وزارت انصاف سے ایران کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵سردشت پر کیمیائی بمباری سے متاثرہ خاندانوں کی نمائندہ خاتون نے برطانیہ کے وزیر انصاف کے نام اپنے ایک مراسلے میں اس المیے کا شکار افراد کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔