SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار

    عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    عراقی رضاکار فورس نے کاربم نصب کرنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو شمالی بغداد سے گرفتار کر لیا ہے۔

  • دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست

    دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶

    دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔

  • سال کے آخر تک امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے: امریکی میڈیا کا دعوا

    سال کے آخر تک امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے: امریکی میڈیا کا دعوا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکہ اور عراق کے درمیان رواں سال کے آخر تک عراق سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کے بارے میں اتفاق ہوجانے کی خبر دی ہے ۔

  • امریکی انخلا کا نظام الاوقات طے کرنے جارہے ہیں، عراقی وزیر خارجہ کا اعلان

    امریکی انخلا کا نظام الاوقات طے کرنے جارہے ہیں، عراقی وزیر خارجہ کا اعلان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد واشنگٹن اسٹریٹیجک مذاکرات کا اگلا دور امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے آخری اور فیصلہ کن ہوگا۔

  • ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج

    ایران و عراق سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ آج

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید بندگی، عید ایثار و قربانی، عید قرباں منائی جا رہی ہے۔

  • دہشتگردی کے خلاف عراق کے ساتـھ تعاون کا اعلان

    دہشتگردی کے خلاف عراق کے ساتـھ تعاون کا اعلان

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کے لیے تیار ہیں، ایران کا اعلان

    دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کے لیے تیار ہیں، ایران کا اعلان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران دہشت گردی کی بیخ کنی اور مقابلے کے لیے اپنے برادر اور ہمسایہ ملک عراق کی مدد کے لیے تیار ہے۔

  • کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    کربلائے معلی میں یوم عرفہ اور عید الاضحی پر خصوصی انتظامات

    Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰

    کربلائے معلی کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت اور سیکورٹی کے حوالے سے وسیع انتظامات کی خبر دی ہے۔

  • عراق میں قیام امن کے تعلق سے ایران کا کرداراہم ہے: عراقی وزیراعظم

    عراق میں قیام امن کے تعلق سے ایران کا کرداراہم ہے: عراقی وزیراعظم

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی

    عراق، صدر سٹی میں شدید دھماکہ، 29 افراد جاں بحق، 47 زخمی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱

    عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS