-
انتقام کا پرچم اب بھی لہرا رہا ہے، تیسری برسی جائے شہادت پر منائی گئی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی شہید حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں عراقی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
عالمی سامراج کے بالمقابل آہنی دیوار بننے والوں کی آج تیسری برسی، دنیا بھر میں سوگ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عظیم سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھی ابو مہدی المہندس کی آج دنیا بھر میں تیسری برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
سابق عراقی وزیر اعظم امریکی سفارتخانے کے چکر کیوں لگا رہے ہیں؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵ایک عراقی سیاست داں کا کہنا ہے کہ مصطفی الکاظمی اپنے تحفظ کے لیے امریکی سفارت خانے گئے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں چار غیر ملکیوں کے نام شامل
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایران کی وزارت خارجہ میں جنرل قاسم سلیمانی قتل کیس کی پیروی کرنے والی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے چار ممالک کے شہری امریکہ کی اس دہشت گردانہ کارروائی میں شریک تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں کتنے امریکی ملوث تھے، ایرانی وزیر نے بتا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کے کیس کی ایران پیروی کر رہا ہے تاہم امریکہ اور اسکے مغربی ہمنوا روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے مضبوط ہونے کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰عراق کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور اپنے دہشت گرد مہروں کو استعمال کرنے نیز اقتصادی دباؤ میں شدت، مبصرین کی توجہ کا سبب بن گئی ہے۔
-
داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 30 ہزار قیدی مناسب موقع کی تلاش میں ہیں۔
-
عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پرعراقی عوام کا مارچ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر فتح کے شہید کمانڈروں کی فداکاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عراق کے عوام نے ایک بڑا جلوس نکالا۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا خون غاصبوں کو ذلت سے دوچار کر رہا ہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴شہیدان استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر بغداد میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔