-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے خلاف عراقی عوام کا تاریخی میلین مارچ ۔ ویڈیوز + تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ صدی کا دوسرا سب سے عظیم اور تاریخی مظاہرہ کر کے امریکہ اور اسکے دہشتگردوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا بھرپور اعلان کیا۔ اس عظیم الشان مظاہرے کی کال صدر جماعت کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے دی تھی جسکی سبھی عراقی جماعتوں نے بھرپور حمایت کی۔
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔
-
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔
-
عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹عراقی کی البدر تنظیم کے دفتر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے۔