SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عرب اسرائیل دوستی

  • اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستان کے اقدام کی ستائش

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴

    محمود عباس نے فلسطین کی جدوجہد سے متعلق پاکستان کے غیر متزلزل مؤقف پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے

  • ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز

    ابوظہبی سے تل ابیب تک براہ راست پرواز

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    متحدہ عرب امارات کے طیارے کی اسرائیل کے بن گورین ائرپورٹ پر لینڈنگ کی خبریں گشت کر رہی ہیں

  • غرب اردن میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں امارات کی معاونت

    غرب اردن میں غیرقانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر میں امارات کی معاونت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    متحدہ عرب امارات نے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت  اور عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی رویہ اختیار کر رکھا ہے: تحریک حماس

  • دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔

  • متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان قربت  

    متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان قربت  

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    اسرائیل کے ساتھ قربت، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان سیکورٹی معاہدہ

  • ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر

    ابوظہبی، شام میں دہشت گردوں کی منتقلی کے مشن پر

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    شام کے جنوبی علاقوں میں دہشت گرد عناصر کی منتقلی کے لئے ابوظہبی اور تل ابیب کے درمیان تعاون جاری ہے۔

  • سعودی عرب جلد ہی اسرائیل دوستی کا باضابطہ اعلان کرے گا: مشیر شاہ بحرین

    سعودی عرب جلد ہی اسرائیل دوستی کا باضابطہ اعلان کرے گا: مشیر شاہ بحرین

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴

    شاہ بحرین کے مشیر صہیونی خاخام مارک اشنائر نے اپنے ایک بیان میں، اس بات پر یقین ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر، سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے عمل میں تیزی لانے کا سبب بنیں گے۔

  • خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی: نصر اللہ

    خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی: نصر اللہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شاہ سلمان کا عربی زبان اور عبری لہجے میں خطاب

    شاہ سلمان کا عربی زبان اور عبری لہجے میں خطاب

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    سعودی عرب کے مادام العمر شہنشاہ سلمان بن عبد العزیز نے عربی زبان البتہ عبری لہجے میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی نیابت میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی۔

  • اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر

    اسرائیل - عرب امارات تعلقات اپنے عروج پر

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    صہیونی سیاحوں کی دبئی آمد و رفت کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS