-
آیت اللہ خوئی (رہ) کے شاگرد،کاروبار کرتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!
-
عید بعثت کے موقع پرطلباء معمم ہوئے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰فوٹو گیلری
-
امام جمعہ جو کھیتی باڑی بھی کرتے ہیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
قم میں غیر ملکی طلباء کی جانب سے اعتکاف
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹فوٹو گیلری
-
حوزه علمیه قم کے طلاب اور فضلاء کے نمائندوں کے انتخابات
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
ایران میں حضرت فاطمہ زهرا(س) کی شہادت کے موقع پر عزاداری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا سید فضل اللہ کا سفر آخرت
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پیغام پاکستان یا دہشتگردی کے خلاف علما کا فتوی
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
دہشت گردانہ کارروائیاں حرام ہیں : علمائے پاکستان کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰پاکستان کے اٹھارہ سو سے زیادہ علماء اور مذہبی شخصیتوں نے ایک مشترکہ فتوی جاری کر کے دہشت گردانہ حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین مهدی مظاهری کی تشیع جنازہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۳فوٹو گیلری