شیرازمیں سورج کے سائے تلے کارروان
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331599-شیرازمیں_سورج_کے_سائے_تلے_کارروان
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴ Asia/Tehran
  •  شیرازمیں سورج کے سائے تلے کارروان

فوٹو گیلری

ایران میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) کے خدام( زیر سایہ خورشید) یعنی سورج کے سائے تلے کے عنوان سے کارروان کی صورت میں صوبہ فارس کے دورے پر روانہ ہوئے اور شیراز پہنچنے پر حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر پر حاضری دینے اور زیارت کرنے کے بعد اس صوبے میں رہبر معظم کے نمائندے  آیت‌الله دژکام ، حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر کے انچارج آیت‌الله دستغیب سے ملاقات کی اور مدافع حرم کے پہلے سربریدہ شہید حاج عبدالله اسکندری کے گھر میں فاتحہ پڑھی۔