-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
کرۂ خاکی کا جوڑی دار، مریخ ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ناسا نے سیارہ مریخ کی سطح کی کچھ تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ زمین کے کسی عام گوشے سے لی گئیں تصاویر ہیں۔ کرۂ ارض اور مریخ کی سطح میں اس حد تک شباہت پائی جاتی ہے کہ بعض لوگ اسے زمین کا جوڑی دار بھی کہتے ہیں۔ یہ تصاویر ’کیوریو سٹی روور‘‘ نامی ایک فضائی کار نے لی ہیں جسے ۲۶ نومبر ۲۰۱۱ کو مریخ پر بھیجا گیا تھا اور وہ بدستور مشن کی انجام دہی میں مصروف ہے۔
-
ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں میں ایران کی یونیورسٹیاں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸ایشیا ٹائمز گریڈ مرکز نے دو ہزار بیس میں ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پانچ یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔
-
کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)
-
ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷اتوار کے روز ایرانی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے سیمرغ راکٹ کو ’’ظفر‘‘ نامی ایک سیٹیلائٹ کے ساتھ خلا کی جانب بھیجا گیا اور سیمرغ، ظفر کو پانچ سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے تک خلا میں پہونچانے میں کامیاب بھی رہا مگر راکٹ، سیٹیلائٹ کو طے شدہ مدار تک پہونچانے کے لئے مطلوبہ رفتار یعنی سات ہزار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے سے قاصر رہا اور نتیجے میں ’’ظفر سیٹیلائٹ‘‘، راکٹ سے جدا ہوجانے کے بعد مدار میں قرار نہ پا سکا۔ یہ سیٹیلائٹ دوبارہ چار ماہ بعد خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔