-
توہین رسالت ناقابل برداشت ہے: عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲فرانس میں رسول اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان میں توہین کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال بگڑنے لگی، عوام اور حکام میں تشویش
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی، روزانہ کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی جس کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووِڈ 19 کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
-
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں: پاک ترک رہنما
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔
-
امریکہ نے دباؤ ڈال کر پاکستان کو افغان جنگ میں دھکیل دیا: عمران خان
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
-
فرانس میں توہین رسالت پر پاکستانی وزیراعظم کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
-
عمران خان کی مسلمان حکمرانوں سے متحد ہونے کی اپیل
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲سحر نیوزرپورٹ