SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی

    منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی بے چینی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2022

  • منحرف ارکان کو اظہار وجوہ کے نوٹس

    منحرف ارکان کو اظہار وجوہ کے نوٹس

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکمران جماعت تحریک انصاف نے حزب اختلاف سے جا ملنے والے اپنے ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ کا پروانہ جاری کردیا ہے۔

  • گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان

    گورنر راج کی تجویز مسترد، تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، عمران خان

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳

    پاکستان میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال میں، وزیراعظم عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں جنوبی صوبے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

  • عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام

    عمران خان کا اپوزیشن پر ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کا الزام

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ حزب اختلاف والے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جماعت کے ارکان کو خرید رہے ہیں۔

  • اپوزیشن لوگوں کے ضمیروں کو خرید رہا ہے: عمران خان

    اپوزیشن لوگوں کے ضمیروں کو خرید رہا ہے: عمران خان

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حزب اختلاف کی جماعتوں پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کیا ہے۔

  • کوئی بھی طاقت پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، عمران خان

    کوئی بھی طاقت پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال سکتی، عمران خان

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ان کے ملک پر دباؤ نہیں ڈال سکتی۔

  • قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان

    قومی اسمبلی کا اجلاس چودہ مارچ کو بلائے جانے کا امکان

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر چودہ مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔

  • اپوزیشن پر بھڑکے عمران خان، سب سے اکیلے نمٹنے کا دعوی

    اپوزیشن پر بھڑکے عمران خان، سب سے اکیلے نمٹنے کا دعوی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہیں۔

  • پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی

    پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر سیاسی معرکہ آرائی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶

    پاکستان میں اپوزیشن رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک سو بہتر سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

  • پاکستان: اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

    پاکستان: اپوزیشن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    اپوزیشن نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔

Show More
خاص خبریں
  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

  • جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS