-
بحران یوکرین، پاکستان نے اپنا موقف واضح کر دیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یورپیئن یونین کونسل کے صدر سے گفتگو میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کی تیاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسّی سے زائد اراکین کے دستخط موجود ہیں
-
تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
-
عمران خان کی چودھری برداران سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد کا کیا بنے گا؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتمادی کی تیاریوں اور پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے درمیان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہم ترین اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیر اعظم کا موجودہ حکومت پر بدعنوانی کا الزام
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸مسلم لیگ ن کے رہنما نے دعوی کیا ہے حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے اور عمران خان کو معلوم ہے کہ وہ جانے والا ہے۔
-
موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو۔
-
امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا: عمران خان
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو دوستی میں ڈرون حملوں کا تحفہ دیا۔
-
عمران خان حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹حکومت کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی تیاری مکمل ہو گئی اور آج مزار قائد اعظم سے لانگ مارچ شروع ہو گا۔