SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • 12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی

    12 روزہ صیہونی جارحیت کے دوران امدادی کارروائیوں میں ہلال احمر کے 9 ہزار کارکنوں کی مشارکت، 5 شہید اور 30 زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوران ہلال احمر کے کارکنوں نے 512 مقامات پر امدادی کارروائیاں انجام دیں اور اس کے پانچ کارکن شہید نیز 30 زخمی ہوئے

  • صیہونی جارحیت میں  تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا

    صیہونی جارحیت میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    12 روزہ مسلط کردہ جنگ میں تہران کے 3 اسپتالوں کو سخت نقصان پہنچا ہے

  • امریکہ جرائم پیشہ نیتن یاہو کو بچانا چاہتا ہے؛ حماس

    امریکہ جرائم پیشہ نیتن یاہو کو بچانا چاہتا ہے؛ حماس

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱

    فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی وزیر اعظم کے جرائم پر پردہ ڈال کر ان کو دباؤ سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔

  • ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو

    ایرانی شہدا کو امریکا میں جنگ مخالف شخصیات کا خراج عقیدت + ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

  • مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول

    مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰

    اسرائیل اور امریکا کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد ایران کی مسلح افواج کے غی معمولی جوابی حملوں کی دہشت بدستور اسرائیلیوں اور صیہونیوں کے دلوں میں بیٹھی ہوئي ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/29

  • اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسوی

    اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے: جنرل موسوی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ شروع نہیں کی لیکن پوری طاقت سے جارحیت کا جواب دیا اور اگر جارحیت کی تکرار ہوئی تو محکم جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار

    اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔

  • دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان

    دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ صیہون جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/28

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۳ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS