-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
منافقین، امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے آلہ کار
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کا، کہ جسے انسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک کی ہمیشہ حمایت حاصل رہی ہے، کوئی سازشی مقصد پورا نہیں ہو سکتا۔
-
صیہونی حکومت کا سب سے بڑا جاسوسی اڈا بند ہونے کے دہانے پر
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳حزب اللہ کے میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت کے سب سے بڑے جاسوسی اور انٹیلی جنس مراکز میں سے ایک بند ہونے کے دہانے پر ہے۔
-
غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں تقریبا 6 ہزار صیہونی فوجی زخمی ہوئے: صہیونی فوج کا اعتراف
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان کے حملوں میں اب تک اپنے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد فوجیوں کے زخمی یا نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
صہیونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے ریڈ لائن عبور کی ہے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور امت اسلامیہ کی ریڈ لائنز کو عبور کرنے کی صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
تحریک اسلامی جہاد: شہداء کی لاشوں کی چوری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہداء کی لاشوں کی چوری کو ایک جرم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔