SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غاصب صیہونی حکومت

  • فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل

    فلسطینیوں کو کھوکھلے بیانات کی کوئی ضرورت نہیں، عرب لیگ کے سربراہی اجلاس پر جہاد اسلامی کا سخت ردعمل

    May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے عرب سربراہی اجلاس پر تنقید کرتے ہوئے زبانی بیانات کو فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ناکافی قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: یوم نکبہ ، غزہ کے لئے استعماری سازش

    انداز جہاں: یوم نکبہ ، غزہ کے لئے استعماری سازش

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/17

  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱

    غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔

  • اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان

    اسرائيل پر حملے کے باوجود ہماری یمن سے جنگ بندی جاری ، امریکہ کا حیرت انگيز بیان

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    امریکی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے باوجود واشنگٹن جنگ بندی جاری رکھے گا۔

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟

    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

  • غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    غزہ میں جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ؛ امریکی سینیٹر

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    امریکہ کے چوبیس سے زائد سینیٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کے نام ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائیں۔

  • غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    غزہ فروخت کےلئے نہیں ہے، ٹرمپ کو حماس کا منہ توڑ جواب

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں کہ جس میں واشنگٹن کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے اور اسے فری زون میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا، حماس نے زور دےکر کہا ہے کہ غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

    فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵

    پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔

  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی

    غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    خبر رساں ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں باون افراد شہید اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے۔

  • جنگ بندی مذاکرات کےلئے صیہونی حکومت سنجیدہ نہیں؛ قطر کے وزیرخارجہ

    جنگ بندی مذاکرات کےلئے صیہونی حکومت سنجیدہ نہیں؛ قطر کے وزیرخارجہ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    قطر کے وزیر خارجہ نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بمباری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت جنگ بندی کے لئے مذاکرات میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں رکھتی۔

Show More

خاص خبریں

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے
    ۳ hours ago
  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار
  • غزہ کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں عروج پر ، مختلف وزرائے خارجہ سے گفتگو
  • جے رام رمیش : ہندوستان خارجہ پالیسی کمزور
  • فرانچسکا البانیز کا صیہونی حامیوں سے سوال : رات میں سکون سے کیسے سو لیتے ہیں؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS