-
اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: کینیڈا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲کینیڈا کی نئی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں خوراک کی کمی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں: صدر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی ہرزہ سرائی اور ایران کا رد عمل
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/15
-
عرب ممالک کی ٹرمپ پر پیسوں کی بارش کے درمیان دہشت گرد اسرائیل غزہ پر کر رہا ہے بموں کی بارش، 140 سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چالیس سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے