SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان

    صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰

    امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیاروں کی ترسیل کی ایک اور قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔

  •   آپریشن وعدہ صادق ، عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے : کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی

    آپریشن وعدہ صادق ، عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے : کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶

    ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قا آنی نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو عالم اسلام کی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔

  • یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا

    یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے

    اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳

    اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر جنگ موشے یعلون نے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد اس بات پر زور دیا کہ حماس کی تباہی کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بحران کا شکار ہے۔

  • رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت

    رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے : ایران

    غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے : ایران

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے یوم نکبہ کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی عدالتی تحقیقات کرانا عالمی مطالبہ ہے-

  • ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس

    ہمارے شرائط تسلیم کرنے کی صورت میں ہی صیہونی جنگی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا : حماس

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶

    حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت کے جنگی قیدیوں کو اسی وقت رہا کیا جائے گا جب یہ جارح حکومت ہماری شرائط تسلیم کرلے گی۔

  • صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا

    صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴

    مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔

  • اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو

    اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵

    القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

  • اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲

    ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    ۵۵ minutes ago
  • پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!

  • ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت

  • 40 روزہ جنگ نے ثابت کردیا کہ خطے میں بیرونی افواج اور ان کے اڈے سیکورٹی میں رکاوٹ ہیں: سید عباس عراقچی

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS