-
ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے نتائج کی بابت انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں دمشق میں ایران کے قونصلرشعبے پر اسرائیلی حملے کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳عالمی بینک اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی بنیادی اور شہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی پارلیمنٹ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر صیہونی حکومت کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قراردیا اور اس جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔
-
امریکا کو اہم پیغام ارسال، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد امریکا کو اہم پیغام ارسال کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔
-
ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
-
اسرائیلی جارحیت کے جواب کے بارے میں ایران فیصلہ کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کےجارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اس واقعے کے بعد اسی نوعیت کا جوابی اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جارح صیہونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل اور سزا دینے کےبارے میں فیصلہ کرے گا-