-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹حزب اللہ لبنان نے لبنان کی سرحد اور مقبوضہ علاقوں کے قریب صیہونیوں کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷القسام بریگيڈ نے مرکزي غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ کردیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں ہنگامہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
-
غزہ کی انتہائی ابتر صورت حال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔
-
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراقی اسلامی استقامتی تحریک کا ڈرون حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲عراق کی اسلامی استقامت نے مشرقی شام میں العمر امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سعودی میڈیا کا خطرناک انتباہ، حالات مزید پیچیدہ ہوں گے
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یہ جانتے ہیں کہ غزہ جنگ میں ان کے مقاصد حاصل نہيں ہوئے ہیں اس کے باوجود وہ فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہيں۔
-
لبنان اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴جنوبی بیروت میں غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں حماس کے سیاسی شعبے کے نائب سربراہ صالح العاروری کی شہادت کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔
-
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کا شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن جاری رہے گا اور اس کے اختتام کا مطلب غاصب صیہونی حکومت کا اختتام ہوگا۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زيادہ ہوگئی ہے۔