SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ایران کی جانب سے جنوبی افریقا کی حکومت کو مبارکباد

    ایران کی جانب سے جنوبی افریقا کی حکومت کو مبارکباد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کی سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام ملکوں کے وزرائے خارجہ سے اپیل کی ہے وہ جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کریں۔

  • اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلے گا: عالمی عدالت

    اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلے گا: عالمی عدالت

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰

    عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیخلاف نسل کشی کیس خارج نہیں کریں گے۔

  • صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران

    صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجت‌الاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجت‌الاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔

  • غزہ میں 120 اجتماعی قبروں کا انکشاف

    غزہ میں 120 اجتماعی قبروں کا انکشاف

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    انسانی حقوق کے یورپی مبصرین نےغزہ میں ایک سو بیس اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے۔

  • اسرائیلی وزیر کی قطر سے ناراضگی کا سبب کیا ہے؟

    اسرائیلی وزیر کی قطر سے ناراضگی کا سبب کیا ہے؟

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱

    صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دوحہ کو حماس کا اہم حامی قرار دیا۔

  • جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے

    جنگ میں حماس کی برتری، قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات معطل کر دیئے ہیں ۔

  •   غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸

    غزہ سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

  • امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ تل ابیب پہنچ گئی

    امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ تل ابیب پہنچ گئی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ مقبوضہ فلسطین پہنچی ہے۔

  • اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی

    اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے جاری رکھنے پر تاکید، یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴

    یمن کے سینئر رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ ہم اب تک صیہونی حکومت پر دو سو سے زيادہ ڈرون حملے اور پچاس سے زیادہ بلیسٹک میزائل فائر کرچکے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    ۲ hours ago
  • ترک صدر نے سہ فریقی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی

  • ایران کے ٹینس کھلاڑی نے اپنے صیہونی حریف کے مقابل کھیلنے سے انکار کردیا

  • اعلیٰ ترین سطح کی جنگی تیاری رکھتے ہیں: ایران کی زمینی فوج

  • ہندوستان: عام ہندوستانی کی حالت "آمدنی اٹھنی، خرچہ پانچ روپے" والی ہوگئی ہے، کانگریس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS