SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

غاصب صیہونی حکومت

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، دسیوں شہید

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، دسیوں شہید

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰

    صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے آج پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور فائرنگ کر کے مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔

  • بربریت کی انتہا دیکھیے! بھوکے فلسطینیوں پر صیہونیوں کی فائرنگ + ویڈیو

    بربریت کی انتہا دیکھیے! بھوکے فلسطینیوں پر صیہونیوں کی فائرنگ + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸

    صیہونی فوجیوں نے ان فلسطینیوں پر فائر کھول دیا جو غذا حاصل کرنے کے لئے صلاح الدین محور پر اکٹھا ہوئے تھے ۔

  • غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ادارہ خوراک نے اپنے بیان میں غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد پہنچنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ پٹی میں بھوک مری پر سخت تشویش پائی جاتی ہے۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد 55000 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد 55000 سے تجاوز کرگئی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں سے شہداء کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بمباری ، دسیوں شہید

    فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بمباری ، دسیوں شہید

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں بھوکے فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸

    اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا۔

  • یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان

    یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵

    آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔

  • میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔

  • صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • یمنی فوج نے پھر صیہونی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا
    یمنی فوج نے پھر صیہونی ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا
    ۲ hours ago
  • ایران قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے؛ ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
  • اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
  • حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
  • قطر پر اسرائیل کی جارحیت؛ صدر ایران کا پیغام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS