سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بیروت پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بھی ان حملوں کا جواب دینا پڑے گا۔
جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
لبنان میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر بھاری فضائی حملے کیے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا