SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ

    فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶

    فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔

  • میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام  بند کرنے کا مطالبہ کردیا

    میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔

  • غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔

  • غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کی المناک صورتحال پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس

    غزہ کی المناک صورتحال پر سیکورٹی کونسل کا اجلاس

    Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے درمیان جنگ کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد غزہ پٹی کے حالات کے بارے میں ایک بار پھر اجلاس منعقد کیا۔

  • انداز جہاں - غزہ پر وحشیانہ جارحیت اور اسلامی ممالک کی ذمہ داری

    انداز جہاں - غزہ پر وحشیانہ جارحیت اور اسلامی ممالک کی ذمہ داری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2023

  • برطانیہ: غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ

    برطانیہ: غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    برطانیہ کے طبی عملے کے سیکڑوں افراد نے جمعرات کی رات کو غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا

  • غزہ کی حمایت میں کھل کر اترا یمن، امریکہ اور اسرائیل کو دی کھلی دھمکی

    غزہ کی حمایت میں کھل کر اترا یمن، امریکہ اور اسرائیل کو دی کھلی دھمکی

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن کا کہنا ہے کہ یمن میں ایسی صلاحیتیں موجود ہیں جو اسے فلسطینی کاز اور فلسطینیوں کی امنگوں کی حمایت پر آمادہ کرتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • یورپ کے انسانی حقوق کے دعووں کی حقیقت

    یورپ کے انسانی حقوق کے دعووں کی حقیقت

    ۱۴ hours ago
  • ایران کے حملوں کے بعد بحرین میں امریکی فوجی اڈے کا مستقبل غیر یقینی، 400 ملین ڈالر کا نقصان

  • ہندوستان: پارلیمانی حد بندی بل کابینہ میں منظور، اپوزیشن الرٹ

  • پاکستان: فضل الرحمان نے کچھ ایسی باتیں کیں جو نہیں کرنی چاہیے تھیں، مصدق ملک

  • افغانستان: اسکول کے قریب بم دھماکہ، 7 طلبہ کی موت، متعدد افراد زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS