-
امریکہ یمن کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ بدرالدین الحوثی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے عالمی برادری سے غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خطے میں انسانی تباہی کے مزید بحرانوں پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی کوششوں میں اضافے پرتاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔
-
غزہ کے عوام کو بے دخل کرنے میں ناکامی کا اعتراف
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰صیہونی میڈيا نے غزہ پٹی کے باشندوں کو اس علاقے سے باہر نکالنے کے منصوبے کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں بسنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں آباد فلسطینی باشندوں پر آنسو گیس اور صوتی بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف معمولی سی جارحیت بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی: محمد باقر قالیباف
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دھمکی آمیز بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف معمولی سی دھمکی کو بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی مرکاوا ٹینک تباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴فلسطین کی تحریک استقامت نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
-
فلسطینی کاز: غزہ، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/26