غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i444822-غزہ_کے_کھنڈرات_میں_نمازعیدالاضحی_ویڈیو
غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔
(last modified 2025-06-06T07:40:09+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ Asia/Tehran