-
غزہ کے شہدا کی تعداد 55000 سے تجاوز کرگئی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں سے شہداء کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ اور بمباری ، دسیوں شہید
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں بھوکے فلسطینی شہریوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل نےغزہ میں بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا۔
-
یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۵آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی رژیم کے انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔
-
صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم چھتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو چوبیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔
-
غزه میں اسرائیلی فوج کی شکست ہوئی ہے؛ سابق صیہونی جنرل کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ایک سابق صہیونی جنرل نے غزہ جنگ میں قابض فوج کی ناقص کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا۔