SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی فوج

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    انداز جہاں: صیہونی حکومت پر ایران کا انٹلیجنس وار

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/8

  • اسپین میں

    اسپین میں " غزہ کے لئے آزادی " کی انوکھی مہم +ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    اسپین کی سڑکوں پرایک ایسا تخلیقی اقدام نظرآیا جس نے ٹریفک لائٹوں کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے ایک ذریعے میں تبدیل کردیا اور غزہ میں صیہونی حکومت کے نہتے جرائم کے خلاف کھلا احتجاج بن گیا۔

  • غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7

  • غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد

    Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان  نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔

  • غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    غزہ کے کھنڈرات میں نمازعیدالاضحی + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    غزہ کے جنوبی شہر خان یونس جہاں اسرائیلی جارحیت نے مساجد کو بھی کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے، فلسطینیوں نے ایک تباہ شدہ مسجد کے ملبے پر نماز عید ادا کی۔

  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے

  • بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵

    یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی

    ۱۵ hours ago
  • فرانس میں افسوسناک ہوائی حادثہ، 11 افراد ہلاک

  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS