SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • صیہونی حکومت نے 455 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا

    صیہونی حکومت نے 455 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶

    صہیونی فوج کے مطابق غزہ کی جنگ میں اب تک آٹھ سو نننانوے فوجی ہلاک جبکہ چھے ہزار دو سو زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو نننانوے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • غزہ میں ایک اور صحافی شہید

    غزہ میں ایک اور صحافی شہید

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    خبر رساں ذرائع نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں ایک اور صحافی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

  • غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟

    غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲

    غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔

  • غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

    غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵

    مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔

  • غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار

    غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔

  • انداز جہاں: ایران کی دفاعی توانائياں

    انداز جہاں: ایران کی دفاعی توانائياں

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ: 23-08-2025

  • غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ

    غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

  • دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی

    دھلی میں غزہ والوں کا درد، عالم اسلام میں خاموشی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸

    غزہ کی صورت حال پر انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔ ہندوستان کے دار الحکومت دہلی کی صورت حال تاہم عالم اسلام کے اکثر ممالک میں خاموشی طاری ہے۔

  • صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...

    صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...

    Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    "گریٹر اسرائیل" منصوبہ صیہونی نظریات کا ایک مرکزی تصور ہے جس کی جڑیں 19ویں صدی کے آخر میں "تھیوڈور ہرزل" کے نظریات میں پیوست ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی

    غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹

    عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
    امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
    ۲۴ minutes ago
  • سعودی عرب نے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو کیا ملک بدر! کیا ہے اس کی وجہ؟
  • غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
  • پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS